عقیدہ ختم نبوت پہ تحقیق کیلئے مستند کتب سرچ و کاپی کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں

کتاب

تعارفِ کتاب

نامِ کتاب
قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرے
مصنف
مولانا غلام رسول دین پوری/جناب محمد متین خالد
ناشر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان
زبان
اردو
طباعت
2020
صفحات
296

دریاؤں کے دل جس سے دہل جائیں … وہ طوفان

قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرے ،ایسے ہی حقائق آفریں اور چشم کشا مناظروں کی فکر انگیز روداد ہے، میں تو اسے اردو میں دینی ادب کی ایک منفرد رپورتاژ سے تعبیر کرنے پر مجبور ہوں، حضرت مولانا اللہ وسایا صاحب کی سادہ لیکن علمی گفتگو، سلیس مگر دلوں میں اتر جانے والے طرز استدلال کا کمال یہ ہے کہ یہودیت کے چربہ مذہب اور قادیانیت کا بوداپن، بتدریج راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوتا نظر آتا ہے

جناب محمد متین خالد

اہم مضامین کتاب

مناظرہ منصور آباد (فیصل آباد)
مناظرہ چنگا بنگیال (گوجرخاں)
مناظرہ چھوکر خورد (گجرات)
مناظرہ ایبٹ آباد
مناظرہ چک ۹۸ شمالی (سرگودھا)
مناظرہ چک عبداللہ (بہاول نگر)
مناظرہ چناب نگر (ربوہ)
مناظرہ جناح کالونی (فیصل آباد)
مباہلہ کا چیلنج منظور ہے
ایک قادیانی کے چند سوالات اور ان کے مفصل جوابات
مولانا اللہ وسایا کی ایک قیصرانی سردار سے گفتگو