عقیدہ ختم نبوت پہ تحقیق کیلئے مستند کتب سرچ و کاپی کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہیں

کتاب

تعارفِ کتاب

نامِ کتاب
قادیانیوں کے بارے میں وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ
مصنف
جناب محمد بشیر ایم اے
ناشر
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت حضوری باغ روڈ ملتان پاکستان
زبان
اردو
طباعت
01-01-2013
صفحات
152

عرض ناشر

وفاقی شرعی عدالت ، اسلام آباد کی اجازت سے اردو دان حضرات کی خدمت میں فاضل عدالت کے قادیانیوں کے بارے میں مکمل فیصلے کا اردو ترجمہ مترجم جناب محمد بشیر صاحب پیش کیاجارہاہے۔ ہم نے اپنی حد تک اس کی صحت کا پورا اہتمام کیاہے۔ تاہم معزز قارئین سے گزارش ہے کہ وہ اگر کوئی اصلاح طلب چیز دیکھیں تو ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ آئندہ اس کی اصلاح کی جاسکے۔ انشاء اللہ!

اس میں پیش آمدہ حوالہ جات قادیانی کتب کے جدید ایڈیشنوں کے لگا دئیے ہیں تاکہ تلاش تقابل میں آسانی ہو اور اس سے استفادہ زیادہ سہل ہو جائے۔ اسے محض تبلیغ کے نقطۂ نظر سے شائع کیاجارہا ہے۔

مرکزی ناظم نشرواشاعت عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، صدر دفتر ملتان (پاکستان)

اہم مضامین کتاب

شریعت پٹیشن نمبر۱۷؍آئی ۱۹۸۴ء
وفاقی حکومت پاکستان
بذریعہ اٹارنی جنرل آف پاکستان
شریعت پٹیشن نمبر۲؍ایل ۱۹۸۴ء
کیپٹن (ریٹائرڈ )عبدالواجد
اٹارنی جنرل،اسلامی جمہوریہ پاکستان
شریعت پٹیشن نمبر۱۷؍آئی ۱۹۸۴ء
شریعت پٹیشن نمبر۲؍ایل ۱۹۸۴ء میں
تاریخ سماعت